میں کون؟

السلام و علیکم! میرا نام اسد حبیب ہے۔ (یہ میرا قلمی نام ہے۔اصل نام مختلف ہے)۔بنیادی طور پر میں انجنیئرنگ کا طالب علم ہوں اور آج کل شہر سے کوسوں دور اپنی جامعہ(یونیورسٹی) کے ہوسٹل میں رہائش پزیر ہوں۔ بلاگنگ کی دنیا میں میں بالکل نیا ہوں اور انجان بھی۔ میری عمر تقریبا 21 سال ہے۔ اس بلاگ پرمیری اپنی تحاریر اور کچھ دوسری جگہوں سے منقول ہیں۔ میں اس بات کا قائل ہوں کہ سیکھنے کا عمل عمر بھر جاری رہتا ہے۔ یہ بلاگ بھی کچھ سیکھنے کی غرض سے بنایا گیا ہے۔ مجھے امید ہے کہ آپ اپنی تجاویز اور آراء سے مستفید کرتے رہیں گے۔

11 تبصرے:

  1. keep on we are with you. Me also engineering student much away from my home

    جواب دیںحذف کریں
  2. And i have also created a blog on which i upload the ebooks for engineering students as well as urdu literature like books of umera ahmad, ashfaq ahmad . urdu ebooks include shahbnama peer e kamal zavia and much more. but i still u people to give me sugestion about more famous urdu books

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. خوش آمدید اور بلاگ پر تشریف آوری کا شکریہ۔آپ کا بلاگ میں نے دیکھا ہے۔ آپ جو کتابیں اپلوڈ کرتے ہیں اس سے انجنئیرنگ کے طلبا کو بہت فائدہ ہو گا۔ میں نے بھی یہ کام کرنے کا سوچا تھا مگر آپ نے کر دیا۔ اس کے لئے آپ کا مشکور ہوں

      حذف کریں
  3. یہ تبصرہ بلاگ کے ایک منتظم کی طرف سے ہٹا دیا گیا ہے۔

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. بس بھائی رحم کیا ہوا ہے۔ لیکن کبھی کبھی دماغ گھوم جاتا ہے تو پھنے خاں بن جاتے ہیں۔

      حذف کریں
  4. وعلیکم السلام
    آپ کے بلاگ کو تفصیل سے دیکھی تو بہت اچھا لگا ۔اللہ پاک آپ کی عمر دراز فرمائے۔۔

    جواب دیںحذف کریں
  5. Great ASAD HABIB....InshaALLAH ye aap me Natural Ability hai..ALLAH aur Izafa farmae..

    جواب دیںحذف کریں
  6. انجینئر ؑامر! بلاگ پر تشریف لا کر حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ!

    جواب دیںحذف کریں
  7. انجیئرنگ کے میدان سے سیدھا اردو بلاگنگ میں، بلاگنگ اب بانجھ نہیں رہے گی۔ خوش آمدید، لکھتے رہیئے، اچھا لگا آپ کا بلاگ پڑھ کر۔

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. بہت شکریہ سلیم بھائی حوصلہ افذائی کے لئے

      حذف کریں