tag:blogger.com,1999:blog-7174328151732961248.post1843984855258492436..comments2024-03-10T11:04:41.426+05:00Comments on آشنائی: محبت کیا ہے؟؟اسد حبیبhttp://www.blogger.com/profile/13416553683164906154noreply@blogger.comBlogger6125tag:blogger.com,1999:blog-7174328151732961248.post-78648587159839651182021-09-16T14:51:39.157+05:002021-09-16T14:51:39.157+05:00محبت اگر حقیقت ہے ؟
تو بدصورت سے کیوں نہیں ہوتی ؟؟...محبت اگر حقیقت ہے ؟<br />تو بدصورت سے کیوں نہیں ہوتی ؟؟؟🌚💔bilalyousafzaihttps://www.blogger.com/profile/05995295040016932845noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7174328151732961248.post-33045595643383601492013-09-25T19:11:00.937+05:002013-09-25T19:11:00.937+05:00عظیم جاوید صاحب! یہ آپ کی ذرہ نوازی ہے۔ میرے بلاگ ...عظیم جاوید صاحب! یہ آپ کی ذرہ نوازی ہے۔ میرے بلاگ پر خوش آمدید۔ تبصرہ کرنے اور تژریف لانے کا بہت شکریہ۔اسد حبیبhttps://www.blogger.com/profile/13416553683164906154noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7174328151732961248.post-84952525591536895442013-09-25T18:58:16.185+05:002013-09-25T18:58:16.185+05:00ایسے لوگ جن کو آپس میں محبت ہو وہ ایک دوسرے کو تو ...ایسے لوگ جن کو آپس میں محبت ہو وہ ایک دوسرے کو تو پہچان لیتے ہیں مگر باقیوں کی نظروں سے اوجھل رہتے ہیں۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7174328151732961248.post-66920436939138932002013-09-25T18:54:24.722+05:002013-09-25T18:54:24.722+05:00كيا خوب بات كى !
ایسے لوگ جن کو آپس میں محبت ہو ...كيا خوب بات كى ! <br /><br />ایسے لوگ جن کو آپس میں محبت ہو وہ ایک دوسرے کو تو پہچان لیتے ہیں مگر باقیوں کی نظروں سے اوجھل رہتے ہیں۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7174328151732961248.post-29062237998352024022013-09-20T16:07:41.715+05:002013-09-20T16:07:41.715+05:00بہت شکریہ افتخار صاحب! نہایت مختصر اور وزن دار بات...بہت شکریہ افتخار صاحب! نہایت مختصر اور وزن دار بات کر کے آپ نے کسی کی مشکل آسان کر دی ہے۔اسد حبیبhttps://www.blogger.com/profile/13416553683164906154noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7174328151732961248.post-36379942030309919482013-09-20T10:21:47.647+05:002013-09-20T10:21:47.647+05:00محبت واقعی ایک فرضی نام ہے جو اُنسیت کو دیا گیا ہے...محبت واقعی ایک فرضی نام ہے جو اُنسیت کو دیا گیا ہے ۔ البتہ کہتے ہیں جسے عشق وہ خلل ہے دماغ کا ۔ محبت ہونے کیلئے کسی ایسی حرکت کا ہونا ضروری ہے جو دوسرے پر اثر چھوڑ جائے ۔ پھر اگر ملاقات بالمشافہ یا کسی اور طریقہ سے جاری رہے تو یہ اُنسیت بڑھ جاتی ہے اور اسے محبت کا نام دیا جاتا ہے افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.com