tag:blogger.com,1999:blog-7174328151732961248.post2758984576246010745..comments2024-03-10T11:04:41.426+05:00Comments on آشنائی: اگلا قدماسد حبیبhttp://www.blogger.com/profile/13416553683164906154noreply@blogger.comBlogger1125tag:blogger.com,1999:blog-7174328151732961248.post-30149787020752703802014-05-08T11:11:40.344+05:002014-05-08T11:11:40.344+05:00یہ سہل کام نہیں ایک گھمبیر مسئلہ ہے ۔ میں بھیک مان...یہ سہل کام نہیں ایک گھمبیر مسئلہ ہے ۔ میں بھیک مانگنے والے کو حسبِ طلب یا حسبِ توفیق کچھ دے دیا کرتا تھا ۔ 1992ء سے میں نے بھیک مانگنے والوں کو اس سے نجات دلانے کی کوشش شروع کی یعنی اُنہیں محنت سے کمانے پر لگانے کی ۔ تجربہ نے بتایا کہ زیادہ تر بھیک مانگنے کو بہترین ذریعہ آمدن سمجھتے ہیں اور وہ محنت نہیں کرنا چاہتا ۔ ایسے بھی دیکھے جنہوں نے کشمیر دیکھا بھی نہں اور کشمیری بن کر مانگتے تھے ۔ خاص کر 2005ء کے زلزلہ کے بعد ۔ یہی حال مسجد یا مدرسہ کیلئے چندہ مانگنے والوں کا ہے جو کسی مسجد یا مدرسہ کے نمائیندے نہیں ہوتے ۔ بہت کم لوگ ایسے ملے جو واقعی مدد کے حقدار تھےافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.com